نسبت جوڑ کر کڑا ، چوڑی پہننا یا مہندی لگانا ہمیں پیار اور پاور دلواتا ہے

نسبت جوڑ کر کڑا ، چوڑی پہننا یا مہندی لگانا ہمیں پیار اور پاور دلواتا ہے

اگر آپ کو وہ کڑا (چوڑی) نہیں مل رہی تو آپ کوئی بھی اور کڑا یا چوڑی اس نسبت سے پہن لیں ۔
کوئی چوڑی ،کڑا ، انگوٹھی یا کچھ بھی جو آپ کو سامنے نظر آے۔یا ہاتھوں پر مہندی لگا لیں کچھ دن مہندی کا رنگ چڑھتا ہے۔ جیولری نہ ہو تو مہندی لگا لیں ۔
ہم جب اس نسبت سے کر لیتے ہیں تو وہ چیز وہاں کی ہو یا نہ ہو ہمیں وہ وہی پیار اور پاور دلاتا ہے ۔
اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کے وہاں کی لائی ہوئی چیز بھی پہن لیں لیکن نسبت یاد نہ ہو یا احساس نہ ہو تو اس کا وہ فائدہ نہیں ہوتا۔
اس لئے پریشان نہ ہوں کے وہاں کا ہی کچھ ہو۔اللّه نے چاہا تو وہ بھی دلوا دے گا ۔لیکن نسبت ھمارے دل میں ہونی چاہئے ، تا کے ہم ان سے جڑے رہیں۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کے نسبت نہیں ہوتی تو پھر وہاں سے لائی ہوئی چیز بھی فائدہ نہیں دیتی۔


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/bano/public_html/working/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 399

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.