ٹاپک 10۔ اپنا جائزہ

ورکرز ری فریشنگ ٹرینگ

اپنا جائزہ

اللہ کے خاص کرم اور مہربانی کہ ہمیں ذات اور ورکنگ کے حوالے سے خود پر نظر رکھ کر کام کرنے کا موقع عطا کر دیا۔
ذات کے حوالے سے مختلف احساس پر شیئرنگ کرنے کو کہا گیا ،اس کے علاوہ بحثیت مشن ورکر امت کے درد اور امام عالیؑ مقام کے مشن کا علم بلند رکھنے کے حوالے سے احساس شئیر کیے اور جہاں کمی آ رہی وہ بھی اللہ نے اپنے کرم سے واضح کر دیا تا کہ خود پر کام کر کے اسے بہتر بنایا جا سکے۔۔
آج اس ٹرینگ کے لحاظ سے اپنا جائزہ لیں اور تفصیل سے بتائیں کہ یہ سب دہرانے کے بعد
آپ کو معاملات اور معلومات میں کس حد تک اس کا اثر محسوس ہو رہا ہے اور کیا بہتری آئی ہے۔۔؟؟

آپ کو اپنی سوچ اور عمل میں کیا تبدیلی محسوس ہو رہی ہے۔اگر ایسا ہے تو اس کی کیا وجہ لگتی ہے۔؟؟

🔔
اس حوالے سے اپنا جائزہ لے کر اپنا زاویہ نظر شیئر کریں

*نوٹ*
جس کی کوئی پچھلے ٹاپک پر شیئرنگ رہتی ہے وہ بھی مکمل کر لیں۔

جذبے سلامت رہیں😊🌹


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/bano/public_html/working/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 399

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.