ٹاپک 2 ۔ ہر گل نوں اپنی خطا آکھ

ہر گل نوں اپنی خطا آکھ

ہم زیادہ تر معاملات میں اپنی غلطی ڈھونڈھنے اور تسلیم کرنے کی بجائے دوسروں کو قصور وار ٹھہرانے میں جلدی کر دیتے ہیں۔جب کہ ذات پر کام آشنائی کے اس سفر میں نظر خود پر رکھ کر
*ہر گل نوں اپنی خطا آکھ* کے طور پر تسلیم کرنا ہوتا ہے۔ یعنی ہر معاملے میں اپنی غلطی ڈھونڈنی ہوتی ہے اور خود پر کام کرنا ہوتا ہے۔اور جیسے دوسرے کی خطا نظر آئے۔تو فوراً اپنا زوایہ نظر سیٹ کر کے کہ اتنی گہری نظر خود پر کرنی ہوتی ہے۔کہ اندر شرمندہ ہو جائے کہ نظر ادھر گئی ہی کیوں تھی

🔔
آج اس حوالے سے اپنا جائزہ لیں گے اور شئیر کریں گے کہ۔۔۔
آج کہاں کہاں کسی معاملے میں۔کس قدر کسی اور کو قصور وار سمجھ کر اس پر نظر گئی۔
اور پھر کیسے فوراًنظر کا زاویہ بدل کر خود کو دیکھا اور اپنی خطا دل سے قبول کی۔

۔آج خود پر نظر رکھ کر دو پوانئٹس شیئر کرنے ہیں۔

ہر پوانئٹ کو ان سٹیپس میں شیئر کرنا ہے۔

١۔ معاملہ
اپنی اس دن کی روٹین سے معاملہ۔۔
٢۔ خطا کا احساس اور اس کی وجوہات
معاملے میں کیسے احساس اندر بیدار ہوا.
کسی دوسرے اس معاملے میں کس طرح خطا وار سمجھا وجہ بتائیں۔

٣ خطا کے احساس کی وجہ سے دل کی حالت۔۔

۔٤.۔دل کی حالت بدلنے پر عملی سٹیپ

جذبہ سلامت🌹😊💪🏼


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/bano/public_html/working/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 399

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.