ٹاپک 3۔ معمالات کا بھنور

معاملات کا بھنور

ہماری زندگی میں ہر لمحہ کوئی نہ کوئی معاملہ چل ہی رہا ہوتا ہے ۔
کبھی چھوٹا
کبھی بڑا
کوئی ظاہر میں
کوئی دل میں
معاملات ہمیں خود میں الجھا لیتے ہیں جس سے ہماری توجہ اصل مقصد سے ہٹ جاتی ہے

اور جب توجہ ہٹ جاتی ہے تو معاملات سے پھر بہترین طریقہ سے گزر بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔
وہاں کیسا زاویہ نظر ہونا چاہئے
کیسا عمل ہونا چاہئے
کیسے ذات پے نظر رکھنی چاہئے
سب رہ جانے لگتا ہے ۔۔۔

🔔
آج اس حوالے اپنے اندر باہر کے معاملات پے نظر رکھتے ہوئے *کوئی سے دو معاملات پکڑنے ہیں جو آپ کو خود میں الجھا رہ تھے اور آپ نے ان کو الرٹ رہ کر پکڑا اور اللّه کی مدد سے اس کو اچھے سے عملی قدم اٹھاتے ہوئے بہترین طریقے سے گزارا۔

ہر پوانئٹ کو ان سٹیپس میں شیئر کرنا ہے۔

١۔ معاملہ
اپنی اس دن کی روٹین سے معاملہ۔۔

٢۔ذات پر نظر
معاملے میں غلطی کااحساس اور اس کی وجوہات
ذات کی وہ روکاوٹیں بتانی ہیں جو اندر الجھا دیتی ہیں۔۔

٣۔ غلطی کے احساس ہونے پر دل کی حالت

۔٤.اللہ کی مدد کا احساس رکھ کر عملی سٹیپ

*جذبہ سلامت🌹😊💪🏼*


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/bano/public_html/working/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 399

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.