ٹاپک 5۔ سختی

ورکرز ری فریشنگ ٹرینگ

سختی

ہمارے لہجے میں،الفاظ میں سختی کی وجہ ہمارے دل کی سختی ہوتی ہے ۔
ہم کچھ نہ بول کر بھی دل کی سختی کا اظہار کر جاتے ہیں۔۔۔۔
اور وہاں ہماری بات اگلے کو محسوس ہوتے ہیں۔
جس کی وجہ سے ہماری بات بھی غلط لگتی ہے

ہمارے اندر بہت ساری چیزیں پڑی ہوتی ہیں جن۔کی وجہ سے ہمارے اندر سختی سی آ جاتی ہے۔ جب ہم اس سختی سے بات کرتے ہیں تو اگلا ہمارے الفاظ اور لہجے کی سختی کو محسوس کرتا ہے،اور کسی کے بھلے کے لئے کی جانے والی بات بھی صحیح طرح نہیں پہنچتی۔
مومن کی نشانی ہے کے دل نرم ہو

دو پوانٹ بتانے ہیں جب دل اور لہجے پر نظر رکھتے ہوئے سختی کو پکڑ کے وہاں نرمی اور پیار لا کر معاملہ سیٹ کیا ۔

ہر پوانئٹ کو ان سٹیپس میں شیئر کرنا ہے۔

١۔ معاملہ
اپنی اس دن کی روٹین سے معاملہ۔۔
٢۔ سختی کا احساس اور اس کی وجوہات
معاملے میں کیسے احساس اندر بیدار ہوا
اس کے پیچھے کی وجہ کیا تھی۔

٣ اپنے الفاظ اور لہجے کی سختی کا احساس ہونے پر دل کی حالت۔۔

۔ ٤.دل کی حالت بدلنے پر عملی سٹیپ

جذبہ سلامت🌹😊💪🏼


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/bano/public_html/working/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 399

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.