ٹاپک 6۔ گمان

ورکرز ری فریشنگ ٹرینگ

اچھا گمان

اللّه کہتا ہے کہ
تم مجھ سے جیسا گمان رکھتے ہو مجھے ویسا پاؤ گے

کسی بھی پریشانی میں یا روزمرہ کے معاملات میں بھی ہمارا اللّه سے گمان زیادہ تر اچھا نہیں ہوتا
ہم کبھی مایوس ہوجاتے ہیں یا کبھی ظاہری حالت دیکھ کر سمجھ لیتے ہیں یہ تو ایسا ہی ہوگا ۔
اور اللّه سے اچھے گمان کو مس کر جاتے ہیں ۔

آج ہم نے یہ کوشش کرنی ہے کہ ہر ہر معاملے میں اللّه سے اچھا گمان رکھنا ہے ۔جہاں گمان غلط ہو اس کو وہاں ٹھیک کرنا ہے۔

🔔
آج دو پوائنٹ بتانے ہیں جہاں گمان غلط ہوا اور آپ نے کوشش کی اور اسے اچھے گمان میں بدلا ۔۔۔

*ہر پوانئٹ کو ان سٹیپس میں شیئر کرنا ہے۔*

١۔ معاملہ
اپنی اس دن کی روٹین سے معاملہ۔۔
٢۔ غلط گمان اور اس ہر اندر دل کی حالت

معاملے میں کیسے غلط گمان اندر اٹھا۔۔
غلط گمان پر اندر جو محسوس کیا وہ بتانا ہے۔

٣ ۔۔ عملی سٹیپ
احساس ہونے پر غلط گمان کو اچھے گمان سے کیسے بدلا

جذبہ سلامت🌹😊💪🏼


Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/bano/public_html/working/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 399

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.