حق کی شمع الله کی ماننا  آدم مٹی سے بنا ہے مٹی کا کام جھکنا ہوتا ھے ہے ۔ اس وجہ سے الله نے ہمیں مٹی سے بنایا اللہ ہمیں جھکنے والا ہی رکھے سچے دل سے اپنے آ گے جھکتا ہی رکھے اور اس طر ح جتنا جھکے رہیں گے اتنا ہی ہمارا فائدہ ہے اتنی ہی ہماری بھلائی ھے اب جو بھی الله کا حکم ھے پیارے اقا ﷺ نے محفل کے آداب کے بارے میں ایسے بتایا ہم جتنا مانتے جاتے ہیں الله راضی ہو رہا ہو تا ھے الله کی ماننے کا عمل ہر لمحے جاری ہوتا ھے ۔ہمارے سامنے ہرRead More →

حق کی شمع دنیا ایک اسٹیشن ہے۔۔۔ ہم ازل کے اسٹیشن سے دنیا میں آئے دنیا کے اسٹیشن سے ہم نے اپنے آخرت کے سفر کے اسٹیشن پہ جانا ہے تو ہمیں کچھ نہیں پتہ اس وقت ہمارے ساتھ کیا ہو گا دنیا میں ہم آ گئے ہمارے لیئے ہوش حواس کا پہلا اسٹیشن ہے ہم نے کیوں اسی کو کُل سمجھ لیا ہم کیوں نہ اگلے اسٹیشن کی تیاری کریں ہمارا کسی وقت بھی بلاوا آ جائے اور ہم نہیں جانتے کہ یہ ہمارا آخری زکر ہے ،محفل ہے ،دعا ہے ،بات ہے بیٹھے بیٹھے وہ بلا لے تو جانا ہے کسی کا زورRead More →

حق کی شمع گناہوں کا احساس ہم سے گناہ ہوتے ہیں زندگی میں لمحہ بہ لمحہ ہم اگر صرف اپنی نماز کو دیکھیں کیا ہم سب ایسے ہیں کہ پانچ وقت کی نماز بر وقت ادا ہو رہی ہو ہماری اس میں کتنی کمیاں اور کو تاہیاں ہو رہی ہیں اور ہم بہت اچھے سے جانتے ہیں یہاں تک کے قبر کے پہلے سوالات میں سب سے پہلے نماز کے سوال کا بتایا جاتا ھے کہ نماز کا سوال کیاجائے گا اور اگر ابھی تو ہم پانچ وقت کی نماز بھی ادا کر رھے ہیں تو یہ ہم نہیں جانتے کہ وہ نماز الله اپنےRead More →

حق کی شمع دل میں چاہ ہو گی تو کوشش کریں گے۔۔۔ کہتے ہیں نا جہاں چاہ ہے وہاں راہ ہے۔ اگر چاہت ہو گئی تو کوشش بھی کریں گے۔ اگرچاہ ہے نہ منزل کے قریب جانے کی تو پھر اس کے لئے کوشش کرو گے۔ راستے کھو جو گے۔ خود کھوجنے والے بن جاؤ گے۔ آپ کے سامنے حق کی راہ پر چلتے ہوئے پورا نقشہ رکھ دیا جاتا ہے۔وسیلے سے کئی آشنائی ذریعے عطا ہو جاتے ہیں ۔ایسے کرو ، اس طرح سٹیپ لے لو ، اس طرح سے عمل کرو ۔ یہاں سے جاؤ، یہاں سے بچ جاؤ۔ بس اندر یہ احساسRead More →

حق کی شمع کسی کو گناہگار سمجھنا سب کے اردگرد ایسے لوگ ہوتے ہیں جو بظاہر ہم سے نیکی میں کم ہوتے ہیں یا غلطیاں کر رہے ہوتے ہیں اور وہاں خود کو بہت نیک ، پارسا اور عبادت گزار سمجھتے ہیں ۔یہ بہت بڑا امتحان ہوتا ہے ۔یہاں دو طرح سے امتحان ہوتا ہے۔ایک یہ ہوتا ہے کہ ہم اگلے کو اپنی نظر میں برا اور کمتر سمجھتے ہیں اور خود کو اعلیٰ اور اچھا سمجھتے ہیں ۔اب یہاں ہم نے جو خود کو اچھا سمجھتے ہوئے اور اگلے کو برا اور حقیر جانتے ہوئے کہ یہ تو بدکار ہے یہ تو حقیر ہےRead More →

حق کی شمع اللہ کا احساس آشنائی الله ایسی شان اس کی کہ نہ وہ کسی کی سوچ میں آسکتا ہے نہ وہ کسی کے خیال میں آ سکتا ہے نہ وہ کوئی اس تک پہنچ سکتا اس کی شان اور کبریائی تک۔۔ یہی کہہ سکتے ہیں کہ وہ خدائے ذوالجلال ہے جو عروج ہی عروج ہے اور کمال ہی کمال ہے اس کے کمالات تو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں نا ہماری آنکھوں کے سامنے کتنا کچھ ہو رہا ہوتا ہے کتنے معجزات کتنی عجائبات کیا کیا کچھ ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ سعودی عرب میں اگر دیکھو تو پانی کیRead More →

خالص ہو کر عمل کرنا جب بھی ایک کام دے دیا جاتا ہے وہ انسان کو بھگانے کے لئے دیا جاتا ہے ۔ ایک کام دے دیا جاتا ہے اب انسان سے اس کے مطابق محنت کروائی جاتی ہے ۔اللہ‎ کی طرف سے انسان کو اس مقام پر دیکھا جانا چاہ رہا ہوتا ہے۔ تب انسان کو اس مقام کے مطابق کام دیا جاتا ہے۔ جب اللہ‎ چاہتا ہے کے انسان کے لئے آگے کے راستے کھلیں اور وہ کھول بھی رہا ہے تو جب بھی آپ کسی کام کو اس نظر سے دیکھتے ہو کہ میرا مقصد رضا اور خوشی پانا ہے۔ لیکن یہRead More →

حق کی شمع نظر کے احساس میں رہنے سے سفر بڑھتا جاتا ہے ہم جتنا نظر کا احساس رکھتے ہیں ہمارا سفر اور بڑھ رہا ہوتا ھے کیو نکہ نظر کے احساس میں ہم اپنے عمل کی اصلاح کر رھے ہوتے ہیں ہم جب نظر کے احساس میں ہوتے ہیں نہ اب جیسے عام سی مثال ھے جہاں کیمرہ لگا ہوا ہوتا ھے وہاں ہم کھڑے ہوتے ہیں وہاں کےاصول بھی مان کر چل رھے ہوتے ہیں ہم کسی شادی پہ جاتے ہیں یا کوئی ہماری تصویر بنا رہا ہوتا ھے ہمارا عمل اس وقت بدل رہا ہوتا ہے ہم اس طرح کوشش کرتے ہیںRead More →

ذات کا خول ہم نے جو ایک ذات اپنی بنائی ہوئی ہوتی ہے۔جو ہمارے جسم کے اندر ہے ہم نے اس کا ایک خول رکھا ہوا ہوتا ہے۔ اور اسے سب سے چھپایا ہوا ہوتا ہے۔ اور اس خول کے پیچھے ہمارے بہت سے ایریاز پل رہے ہوتے ہیں۔ اور وہ جب چاہے ، جب ہماری زندگی کے معاملات میں سامنے آتے ہیں، ہم اس کو توڑ کر باہر نکالنے کے بجائے ،ہم اس کو ایک اور تہہ دے کے مضبوط کر دیتے ہیں۔ جس معاملے میں ہم اپنے ذات کو شیئر کرکے، اس میں اپنا خیال یا احساس بدل کے ، اور رہنمائی لےRead More →

حق کی شمع اللہ کے راضی ہونے کا احساس   ہمیں یہ کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ اللہ ہم سے راضی ہے یا نہیں.  تم اپنے دل سے پوچھ لیا کرو کہ تمہارا دل کتنا راضی ہے۔ اللہ کے دیے گئے سیٹ اپ پر،  دیے گئے حالات پر، جس طرح سے اللہ نے زندگی میں سیٹ اپ دیئے ہیں ان پر ہم کتنے راضی ہیں، اتنا ہی اللہ ہم سے راضی ہے۔ تو یہ تو بہت آسان نسخہ ہے۔آپ دیکھیں کہ آپ کو جو کچھ زندگی میں دیا گیا ہے، مثلًا آپ کی جسامت ، شکل ،تعلیمی صلاحیتیں، گھر، بچے، رشتے ناتے،Read More →