*دنیا آزمائش کا گھر* اللہ ہمیں ھر طرح سے وہ جانچ رہا ہوتا ہے آزمائش کر رہا ہوتا ہے ہماری ۔۔۔ دنیا تو ہے ہی آزمائش کا گھر یہاں پر تو ہم آئے ہی اس لئے کہ اللہ‎ نے ہماری چیکنگ کرنی ہے کہ کتنا ایمان اور یقین پے کھڑے رہتے ہو اتنا تمہیں احساس رہتا کہ مالک تو مالک ہے تیرے حکم کو ماننا ہے۔ جیسے ہم یہاں پے اپنے لیول پے دیکھیں اگر کسی کے گھر میں کوئی ہیلپر(کام والی) ہوتی ہے تو ہمیں یہ ہوتا نا ہمارے طریقے سے کام کرو وہ چار گھروں میں بھی کام کریگی اور ھر گھر میںRead More →

خالص ہو کر عمل کرنا جب بھی ایک کام دے دیا جاتا ہے وہ انسان کو بھگانے کے لئے دیا جاتا ہے ۔ ایک کام دے دیا جاتا ہے اب انسان سے اس کے مطابق محنت کروائی جاتی ہے ۔اللہ‎ کی طرف سے انسان کو اس مقام پر دیکھا جانا چاہ رہا ہوتا ہے۔ تب انسان کو اس مقام کے مطابق کام دیا جاتا ہے۔ جب اللہ‎ چاہتا ہے کے انسان کے لئے آگے کے راستے کھلیں اور وہ کھول بھی رہا ہے تو جب بھی آپ کسی کام کو اس نظر سے دیکھتے ہو کہ میرا مقصد رضا اور خوشی پانا ہے۔ لیکن یہRead More →