حق کی شمع وقت کی اہمیت وقت، نیا سال، نئی گھڑیاں، نئے لمحے ہماری زندگی میں یہ آتا رہتا ہے وقت بدلتا رہتا ہے گزرتا رہتا ہے اور ہمیں اسکی سمجھ نہیں ہوتی۔ جیسے ہم نئے سال کی مبارک دیتے ہیں یا پچھلے سال کے جانے کا افسوس کرتے ہیں یا خوشی مناتے ہیں کہ ایک نئے سال میں قدم رکھ لیا، ہم دوسرے اینگل سے دیکھیں تو ہماری تو زندگی کا ایک سال کم ہو گیا اور ہم نے جو سال گزرا اس میں جو بھی کھویا یا پایا وہ محفوظ ہو گیا اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی۔ وقت کے حوالے سے قرآن میں اللہ‎ تعالیٰ نےRead More →

حق کی شمع پچھلی زندگی پر ندامت کا احساس ہم جب اپنی پچھلی زندگی کا جائزہ لیتے ہیں، ہمیں جتنی بھی زیادہ آشنائی ملتی ہے اور ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کیا صحیح ہے اورکیا غلط ہے تو ندامت کے احساس ہمیشہ بڑھتا چلا جاتا ھے۔جیسے کہا جاتا ہے کہ مومن کی پرواز ڈر اور یقین پر ہوتی ہے۔ تو یہاں پر آپ ڈر کے ساتھ یقین بھی رکھیں۔ اگر آپ صرف ڈر میں رہیں گے اور یقین نہیں ھوگا تو پرواز نہیں بھر سکتے۔ کیونکہ ڈر اور یقین کے دونوں پروں سے ہم اڑان بھرتے ہیں۔ تو آپ اس وجہ سے یہاں یقین رکھیںRead More →

حق کی شمع ہدایت کی طلب اگر آپ سچی ہدایت کے طلبگار بن کے ایک درخت کے سامنے بھی بیٹھ جاؤ اللہ اس سے بھی آپ کے دل میں کچھ اتار دے گا۔ کیونکہ اتارنا اسی نے ہے دل میں۔ پھر اس کی ذات ہدایت پہنچانے کا وسیلہ بھی بنا دیتی ہے۔کیونکہ جب آپ اللہ کی طرف اس کے پیار میں اس کی قربت کا سفر کر رہے ہوتے ہیں۔تو وہ پیار کا فیض کا وسیلہ بنا دیتا ہے۔تاکہ اندر اشنائی اترے۔وہ وسیلہ مرشد کامل کا ساتھ دے کر جو لمحہ لمحہ رہنمائی کرتے ہوئے اندر موجود طلب کو پورا کرتا جاتا ہے۔ اس طرحRead More →

حق کی شمع اندر کی سختی اور لوگوں کی نظروں میں امیج ہمارے اندر کی جو ایک سختی ھوتی ہے میں نے اسکو جتنا تجربہ کیا یا جتنا لوگوں کو بتایا اسے خود بھی سیکھا لوگوں کو بھی سکھایا وہ یہ چیز ہے کہ ہماری سختی صرف لفظوں کی مٹھاس سے نہیں جاتی۔ اس سے مراد یہ ہے ک صرف میٹھے لفظ سے اندر کی سختی نہیں جاتی۔ سب سے پہلے جو ہم پہلا سٹیپ لیتے ہیں زبان پے کنٹرول کرتے اور پھر اپنے لہجوں کو اور الفاظ کو جو ہمارا چناؤ ہوتا ہے جسکا زبان سے استمال کرتے ہیں اس کو میٹھا کرتے ہیںRead More →

حق کی شمع اللہ کا پیار اللہ کا اپنے بندے سے بیش بہا پیار ہے۔ اس پیار کی مختلف صورتیں ہیں ۔اس کا پیار آپ اتنا زیادہ محسوس کریں گے جتنا اس کا اندر پختگی سے احساس اترا ہو گا۔آپ جب بھی اللہ‎ کے ساتھ مضبوط رابطے میں ہونگے ذراسی غلطی پر بھی آپ کہو گے اللہ کو اپنے بندے سےاتنا پیار ہے وہ کہتا ہے میں ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرتا ہوں۔ یہ پیار ہمیں اس غلطی کو کرنے سے بچا لیتا ہے۔ ایک عام احساس جو ہمیں لگتا ہے کہ اللہ‎ محبت کرتا ہے پھل فروٹ آجائے گا، پیسا آجائے گا،Read More →

حق کی شمع دل بھر آنے کی وجوہات ہمیشہ اپنے آنسوؤں کی حقیقت کو پہچاننا چاہیئے۔ ہمارے آنسو بھی نا کسی وجہ سے نکلتے ہوتے ہیں۔ اُن کے پیچھے کُچھ حقیقت ہوتی ہے اُن آنسوؤں کی۔ کبھی وہ آنسو مظلومیت میں نکلتے ہیں، کبھی شکر میں نکلتے ہیں، کبھی اللہﷻ‎ کی محبت میں نکلتے ہیں، کبھی خوف سے نکلتے ہیں، کبھی ہم خود کو بہت گرا ہوا سمجھتے ہیں تُو وُہ آنسو نکلتے ہیں۔ تُو یہ چیزیں ہمارے اندر کی مُختلف حالتیں ہوتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں ہمارے آنسو نکل آتے ہیں کبھی بھی آنسُو ایسے نہیں ہوتے کہ ابھی بیٹھے بیٹھے کوئ روRead More →

حق کی شمع *بےلوث ہونا* بے لوث ہونا یعنی بغیر کسی غرض کے سچے ہو کر عمل کرنا ہے۔جہاں ہم کسی بھی معاملے میں لینے کی امید نہیں رکھتے تو یہ ہی بےلوث ہونا ہوتا ہے ۔ اور جہاں پر ایسی سوچ ہوتی ہے۔ وہاں باطل ہمیں کمزور کرتا ہے وہ ہمیں بےلوث نہیں ہونے دیتا ۔ وہاں ہم اپنے کیے کا بہت سارا صلہ مانگ رہے ہوتے ہیں ۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے پہاڑ سر کر لیا ہے یا تارے توڑ کر لے آے ہیں ۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے کوئی بڑا کام کر لیا ہے ہماری توقعات بہت زیادہRead More →

نسبت جوڑ کر کڑا ، چوڑی پہننا یا مہندی لگانا ہمیں پیار اور پاور دلواتا ہے اگر آپ کو وہ کڑا (چوڑی) نہیں مل رہی تو آپ کوئی بھی اور کڑا یا چوڑی اس نسبت سے پہن لیں ۔ کوئی چوڑی ،کڑا ، انگوٹھی یا کچھ بھی جو آپ کو سامنے نظر آے۔یا ہاتھوں پر مہندی لگا لیں کچھ دن مہندی کا رنگ چڑھتا ہے۔ جیولری نہ ہو تو مہندی لگا لیں ۔ ہم جب اس نسبت سے کر لیتے ہیں تو وہ چیز وہاں کی ہو یا نہ ہو ہمیں وہ وہی پیار اور پاور دلاتا ہے ۔ اور ایسا بھی ہو سکتا ہےRead More →

حق کی شمع انسان کی فطرت میں محبت انسان کی فطرت میں ہے محبت کرنا۔۔۔ کہیں منسلک ھوجانا کہی جڑ جانا۔۔۔ ہم کسی سے دوستی کرتے ییں نا تو اس میں ہم جو خوبیاں دیکھنا چاہتے ہیں تو اس سے ہمیں یہی امید ہوتی ہے کہ ہمارے ساتھ وفا نبھاہے جب ضرورت ہو خیال رکھے جس وقت مجھے ضرور ت اس وقت دستیاب ہو تو خیال رکھنے والہ ہو تو اس طرح کی یہ ہماری فطرت میں ہے ہم اس طرح سے چاہتے ہیں۔ آپ ہم جس وقت اللہ یا اللہ والوں کے ساتھ جڑتے ہیں۔ یہ دوستی ،یہ اعتماد ،یہ پیار، یہ سارہ کچھRead More →

حق کی شمع اللہ ہمارے پاس موجود ہوتا ہے۔۔۔♥ اللّه اکبر ہے۔وہ سب سے بڑا ہے مگر اپنے بندے سے محبت بہت زیادہ کرتا ہے۔ اور پھر اس کی اپنے بندے سے محبت ایسی ہے کہ وہ ستر ماوں سے بڑھ کر پیار کرنے والا ہے۔ اگر ہم دیکھیں تو جو ہمارے اردگرد امیر لوگ ہوتے ہم کہتے ہیں یہ تو ہمارے گھر نہیں آئیں گے اور ہم دیکھیں کہ ہم کتنا اپنے غریب رشتےداروں کے ساتھ دکھ سکھ میں شامل ہوتے ہیں ۔ دنیا میں دیکھیں توکوئی ذرا بڑا ہو اس کا رتبہ بھی اتنا بڑھ جاتا ہے۔ یہاں اللّه کی محبت دیکھیں اپنےRead More →