*منفی سوچ* منفی سوچ ہمارے اندر ایک چھپی ہوئی باطل کی بیماری ہوتی ہے۔ وہ ایسی بیماری ہوتی ہے یا ایک ایسی چیز ہمارے اندر پڑی ہوتی ہے جس سے نکلنے والی شعاعیں یا جس کے اثرات ہمارے پورے جسم کو متاثر کر دیتی ہیں۔ جیسے ہم کہیں کہ کینسر ایک بہت خطرناک مرض ہوتا ہے اور وہ جسم میں پھیلنے لگ جاتا ہے اور پورے جسم میں وہ تباہی پھیلانے لگ جاتا ہے۔ تو ایسے ہی جو ایک منفی سوچ کی بیماری اگر ہمارے اندر اتر جاتی ہے یا یہ باطل اترتا ہے تو یہ ہمیں پوری طرح ہر چیز میں متاثر کرتا ہے۔Read More →