ورکرز ری فریشنگ ٹرینگ اپنا جائزہ اللہ کے خاص کرم اور مہربانی کہ ہمیں ذات اور ورکنگ کے حوالے سے خود پر نظر رکھ کر کام کرنے کا موقع عطا کر دیا۔ ذات کے حوالے سے مختلف احساس پر شیئرنگ کرنے کو کہا گیا ،اس کے علاوہ بحثیت مشن ورکر امت کے درد اور امام عالیؑ مقام کے مشن کا علم بلند رکھنے کے حوالے سے احساس شئیر کیے اور جہاں کمی آ رہی وہ بھی اللہ نے اپنے کرم سے واضح کر دیا تا کہ خود پر کام کر کے اسے بہتر بنایا جا سکے۔۔ آج اس ٹرینگ کے لحاظ سے اپنا جائزہ لیںRead More →

حق کی شمع انسان کی فطرت میں محبت انسان کی فطرت میں ہے محبت کرنا۔۔۔ کہیں منسلک ھوجانا کہی جڑ جانا۔۔۔ ہم کسی سے دوستی کرتے ییں نا تو اس میں ہم جو خوبیاں دیکھنا چاہتے ہیں تو اس سے ہمیں یہی امید ہوتی ہے کہ ہمارے ساتھ وفا نبھاہے جب ضرورت ہو خیال رکھے جس وقت مجھے ضرور ت اس وقت دستیاب ہو تو خیال رکھنے والہ ہو تو اس طرح کی یہ ہماری فطرت میں ہے ہم اس طرح سے چاہتے ہیں۔ آپ ہم جس وقت اللہ یا اللہ والوں کے ساتھ جڑتے ہیں۔ یہ دوستی ،یہ اعتماد ،یہ پیار، یہ سارہ کچھRead More →

حق کی شمع اللہ ہمارے پاس موجود ہوتا ہے۔۔۔♥ اللّه اکبر ہے۔وہ سب سے بڑا ہے مگر اپنے بندے سے محبت بہت زیادہ کرتا ہے۔ اور پھر اس کی اپنے بندے سے محبت ایسی ہے کہ وہ ستر ماوں سے بڑھ کر پیار کرنے والا ہے۔ اگر ہم دیکھیں تو جو ہمارے اردگرد امیر لوگ ہوتے ہم کہتے ہیں یہ تو ہمارے گھر نہیں آئیں گے اور ہم دیکھیں کہ ہم کتنا اپنے غریب رشتےداروں کے ساتھ دکھ سکھ میں شامل ہوتے ہیں ۔ دنیا میں دیکھیں توکوئی ذرا بڑا ہو اس کا رتبہ بھی اتنا بڑھ جاتا ہے۔ یہاں اللّه کی محبت دیکھیں اپنےRead More →

حق کی شمع ہر بات میں اللہ کا ذکر قرآن پاک میں ہے۔ کہ دلوں کا اطمینان اللہ ہی کی یاد میں ہے۔ سورہ الرعد آیت نمبر ٢٨ اس کا ذکر اس کی بات ہمارے ہر ہر معاملے سے جتنی بھی جڑی ہوگئی اتنا ہی ہمارا اندر پرسکون ہو گا۔اس لیے ہمیں اس کے ذکر ساتھ اپنی ہر بات کو جوڑتے جائیں۔اس کا ذکر اس کی بات ایسے ہو کہ وہی پہچان سی بن جائے۔ اس طرح اللّه کا ذکر کریں کہ لوگ دیوانہ کہیں کہ جہاں بیٹھتا ہے اسی کا ذکر کرتا ہے بات کہیں سے شروع ہوتی ہے اور اس کے ذکر پرRead More →

حق کی شمع پکارنے پر اللہ کا جواب اللہ نے ہمیں کتنی ہی نعمتیں عطا کی ہیں۔ایک ہاتھ کو لے لیں۔تو اس کے حکم سے ہم اسے ہلا بھی پاتے ہیں۔اور اگر کوئی تکلیف ہو جائے یا مسلہ تو صرف اس کی ذات ہے جو ہمیں اس تکلیف سے نجات دینے والی ہے۔ہم خود تو اپنا ہاتھ بھی نہیں ہلا سکتے ہماری یہ اوقات ہے۔ وہ طاقت نہ دے نہ تو ہم اپنے اوپر سے مکھی بھی نہیں ہلا سکتے ۔بندہ آخر ہے کیا ۔ وہ مالک دو جہاں وہ رب الارباب ہے ۔ اپنے بندے سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرتا ہےRead More →

حق کی شمع الله کی ماننا  آدم مٹی سے بنا ہے مٹی کا کام جھکنا ہوتا ھے ہے ۔ اس وجہ سے الله نے ہمیں مٹی سے بنایا اللہ ہمیں جھکنے والا ہی رکھے سچے دل سے اپنے آ گے جھکتا ہی رکھے اور اس طر ح جتنا جھکے رہیں گے اتنا ہی ہمارا فائدہ ہے اتنی ہی ہماری بھلائی ھے اب جو بھی الله کا حکم ھے پیارے اقا ﷺ نے محفل کے آداب کے بارے میں ایسے بتایا ہم جتنا مانتے جاتے ہیں الله راضی ہو رہا ہو تا ھے الله کی ماننے کا عمل ہر لمحے جاری ہوتا ھے ۔ہمارے سامنے ہرRead More →

حق کی شمع دنیا ایک اسٹیشن ہے۔۔۔ ہم ازل کے اسٹیشن سے دنیا میں آئے دنیا کے اسٹیشن سے ہم نے اپنے آخرت کے سفر کے اسٹیشن پہ جانا ہے تو ہمیں کچھ نہیں پتہ اس وقت ہمارے ساتھ کیا ہو گا دنیا میں ہم آ گئے ہمارے لیئے ہوش حواس کا پہلا اسٹیشن ہے ہم نے کیوں اسی کو کُل سمجھ لیا ہم کیوں نہ اگلے اسٹیشن کی تیاری کریں ہمارا کسی وقت بھی بلاوا آ جائے اور ہم نہیں جانتے کہ یہ ہمارا آخری زکر ہے ،محفل ہے ،دعا ہے ،بات ہے بیٹھے بیٹھے وہ بلا لے تو جانا ہے کسی کا زورRead More →

حق کی شمع گناہوں کا احساس ہم سے گناہ ہوتے ہیں زندگی میں لمحہ بہ لمحہ ہم اگر صرف اپنی نماز کو دیکھیں کیا ہم سب ایسے ہیں کہ پانچ وقت کی نماز بر وقت ادا ہو رہی ہو ہماری اس میں کتنی کمیاں اور کو تاہیاں ہو رہی ہیں اور ہم بہت اچھے سے جانتے ہیں یہاں تک کے قبر کے پہلے سوالات میں سب سے پہلے نماز کے سوال کا بتایا جاتا ھے کہ نماز کا سوال کیاجائے گا اور اگر ابھی تو ہم پانچ وقت کی نماز بھی ادا کر رھے ہیں تو یہ ہم نہیں جانتے کہ وہ نماز الله اپنےRead More →

حق کی شمع دل میں چاہ ہو گی تو کوشش کریں گے۔۔۔ کہتے ہیں نا جہاں چاہ ہے وہاں راہ ہے۔ اگر چاہت ہو گئی تو کوشش بھی کریں گے۔ اگرچاہ ہے نہ منزل کے قریب جانے کی تو پھر اس کے لئے کوشش کرو گے۔ راستے کھو جو گے۔ خود کھوجنے والے بن جاؤ گے۔ آپ کے سامنے حق کی راہ پر چلتے ہوئے پورا نقشہ رکھ دیا جاتا ہے۔وسیلے سے کئی آشنائی ذریعے عطا ہو جاتے ہیں ۔ایسے کرو ، اس طرح سٹیپ لے لو ، اس طرح سے عمل کرو ۔ یہاں سے جاؤ، یہاں سے بچ جاؤ۔ بس اندر یہ احساسRead More →

حق کی شمع کسی کو گناہگار سمجھنا سب کے اردگرد ایسے لوگ ہوتے ہیں جو بظاہر ہم سے نیکی میں کم ہوتے ہیں یا غلطیاں کر رہے ہوتے ہیں اور وہاں خود کو بہت نیک ، پارسا اور عبادت گزار سمجھتے ہیں ۔یہ بہت بڑا امتحان ہوتا ہے ۔یہاں دو طرح سے امتحان ہوتا ہے۔ایک یہ ہوتا ہے کہ ہم اگلے کو اپنی نظر میں برا اور کمتر سمجھتے ہیں اور خود کو اعلیٰ اور اچھا سمجھتے ہیں ۔اب یہاں ہم نے جو خود کو اچھا سمجھتے ہوئے اور اگلے کو برا اور حقیر جانتے ہوئے کہ یہ تو بدکار ہے یہ تو حقیر ہےRead More →